جونہی یہ انڈیکس بلند ہو تاہے تو اس سے مراد یہ لی جاتی ہے کہ مزید سرمایہ کار مارکیٹ میں آ رہے ہیں اور کام شروع کر رہے ہیں جس سے یہ انڈیکس بلند ہو نا شروع ہو جاتاہے۔
اس میں کمی کا مطلب یہ لیا جاتاہے کہ سرمایہ کاروں کا رْجحان کم ہو رہا ہے۔
یہ انڈیکس بڑھا ہے لیکن مارکیٹ کا حجم کم ہو ا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ سرمایہ کاروں کا رجحان کم ہو ا ہے۔
یہ انڈیکس کم ہو ا ہے لیکن حجم میں اضافہ ہوا ہے ۔ جس کے وجہ بلز اور بیئر میں جاری کشمکش ہے۔اور اس کی وجہ خرید و فروخت کا کثیر رجحان ہے۔
کیلکو لیشن
اس کی نکالنے کے لئے درج ذیل کلیہ نکالا جاتاہے
بی ڈیلیو= RANGE*(HIGH-LOW)/VOLUME
یہاں :
رینج سے مراد ضربی عناصر ہیں