>جیتیں لوٹس انسٹا فاریکس سے کی شرائط
1. عمومی شرائط
-
- 1.1 Campaign Title - "Win Lotus from Instaforex" (hereinafter - Campaign).
- 1.2 Campaign is organized by InstaFintech Group (hereinafter - Organizer)
- 1.3 Within the Campaign the following drawings are held:
- Lotus Elise drawing;
- Recognition gifts drawing.
- 1.4 The Campaign period is from November 01, 2009 to May 27, 2011 (hereinafter - Campaign period).
- 1.4.1. Period of Lotus Elise drawing is from November 01, 2009 to May 27, 2011.
- 1.4.2. Period of Recognition Gifts drawing is from November 01, 2009 to May 27, 2011.
2. شرکاء
-
- 2.1. لیگل ایبلیکے وہ باسی جو کہ کمپنی میں لائیو تجارتی اکاوئنٹ رکھتے ہیں آج کے بعد شرکاء کہلائیں گے اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں
- 2.2. اس میں حصہ لینے کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنا اکاؤنٹ 1000 ڈالر یا ذائد سے ری چارج کریں اس مقابلہ کے دوران اور ویب سائٹ پر رجیشٹریشن کروائیں
https://www.ifxdeals.com/pk/
- 2.3. شرکاء کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ایک سے ذائد اکاؤنٹ ری چارج کر وا سکتے ہیں تاکہ ان کے فتح کے امکانات میں اضافہ ہو سکے ۔البتہ کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ اگر کسی کے100 سے ذائد اکاؤنٹ پائے جائیں تو وہ اس تعداد کو 100 تک لا سکتی ہے۔
- 2.4. کو ئی بھی اکاؤنٹ جو کہ درج ذیل معیا ر پر پو را اترتا ہے یعنی A-B+C>1000.00 USD یہاں اے سے مراد یکم جون 2009سے ری چارج ہے اور بی سے مراد یکم جون2009 سے رقم کا نکلوانا ہے اور سی سے مراد تجارتی نتائج ہیں۔
3. تجارتی شرائط
-
- 3.1. تمام وہ آڈر جو کہ مارکیٹ کے مخالف قیمت پر ہو تے ہیں وہ منسوحی پر منتحج ہو نگے
- 3.2. شرکاء بغیر کسی پابندی کے ایکسپرٹ ایڈائیزر یا کو ئی اور تجارتی حکمت عملی استعمال کرسکتے ہیں۔
- 3.3. شرکاء اپنا اکاؤنٹ سواپ فری میں تبدیل کروا سکتے ہیں تیکنیکی ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کرتے ہو ئے۔
- 3.4. مقابلہ کی تجارتی اکاؤنٹ کی شرائط وہ ہی ہیں جو کہ لائیو تجارتی اکاؤنٹ کے لئے ہیں
4. فاتح کا چناؤ
4.1.لوٹس کے فاتح کا چناؤ جو کہ آج سے مقابلہ کا فاتح کہلائے گا
-
- 4.1.1. فاتح کا چناؤ درج ذیل طریقے سے کیا جا ئے گا ۔اکاؤنٹ کے 5 ہجے ہی استعمال کئے جائیں گے قطع نظر اس کے کہ وہ 6ہجوں پر مشتعمل ہے یا 5ہجوں پر ۔اور اگر یہ 5ہجے مل جاتے ہیں تو اس اکاؤنٹ کا مالک لوٹس کا فاتح کہلائے گا۔
- 4.1.2. بروز جمعہ 28 مئی 2010 23:59 پر درج ذیل پئیر تجارتی سیشن کے اختتام پر منجمد کئے جائیں گے۔
- لوٹس نمبر کا پہلا نمبر اور یورو ڈالر کا آخری نمبر
- لوٹس نمبر کا دوسرا نمبر اور پاونڈ ڈالر کا آخری نمبر
- لوٹس نمبر کا تیسرا نمبر اور ین ڈالر کا آخری نمبر
- لوٹس نمبر کا چوتھا نمبر اور ڈالرسی ایچ ایف کا آخری نمبر
- لوٹس نمبر کا پانچواں نمبر اورڈالر سی اے ڈی کا آخری نمبر
- اگر کسی وجہ سے یورو ڈالر پیئر کا آخری ہجہ تجارتی سیشن کے اختتام پر صفر ہو تا ہے تو ہمر نمبردوسرا ہجہ ہو گا اس پیئر کے اختتام پر اور اگر دوسرا ہجہ اس پیئر کا صفر ہو تا ہے تو اختتام سے تیسرا ہجہ لیا جا ئے گا۔
- 4.1.3. اگر اس صورت میں جاری کیا گیا ہمر نمبر مانتا ہے کہ وہ مقابلہ میں شرکت نہیں کر رہا تو فاتح کامیاب قرار پا ئے گا اور اس کا تعین اس صورت میں ہو گا کہ کس کی جمع کردہ رقم ذیادہ ہے۔اور جو کہ اس کلیہ اے ۔بی + سی کے تحت لی جا ئے گی۔
- 4.1.4. اگرجاری کیا گیا لوٹس نمبر دو اکاؤنٹ سے ملتا ہے تو یعنی پانچ ہجوں کا اکاونٹ اور آخری پانچ حصے اگر اکاؤنٹ سات ہجوں پر مشتعمل ہے اور آخری پانچ حصے اگر اکاؤنٹ سات ہجوں پر مشتعمل ہیتواس کا تعین اس صورت میں ہو گا کہ کس کی جمع کردہ رقم ذیادہ ہے۔اور جو کہ اس کلیہ اے ۔بی + سی کے تحت لی جا ئے گی۔
- 4.1.5.پرانے اور نئے اکاؤنٹ ہو لڈر ز کے لئے یکساں مواقع پیدا کرنے کی خاطر یہ کیا گیا ہے کہ اگر لو ٹس نمبر کا پہلاہجہ صفر ہو تو پہلا ہجہ دوسرے کے جیسا ہو جا ئے گا۔لیکن اگر دوسرا بھی صفر ہو تو پہلا اور دوسرا تیسرے جیسا ہو جا ئے گا۔
4.2.قابل قدر انعام کے فاتح کا تعین
-
- 4.2.1. پانچ شریک اکاؤنٹ جو کہ ہمر نمبر میں فاتح بنتے ہیں اور پانچ جو کہ پہلے فاتح ہیں اس انعام کے بھی فاتح ہو نگے
.
- 4.2.2. مقابلہ کا فاتح ایک ہی وقت میں قابل قدر انعام کا فاتح نہیں ہو سکتا۔
.
- 4.2.3.اس انعام کا فاتح ایک وقت میں دو یا دو سے ذائد انعامات نہیں رکھ سکتا اس مقابلہ کے تحت۔
- 4.2.4. اگر فاتح کا چناؤ کسی اس بندہ کا ہو ا ہو جو کہ ان 10اکاؤنٹز میں سے ہو کہ جن کا اختلاف شق نمبر 4.2.2 اور 4.2.3 سے ہے تو فاتح اس کے اگلے اکاؤنٹ ہو لڈر ہو جانا جائے گا۔
5. 5نتائج کی اشاعت
-
- 5.1.ان علاقوں اور ممالک کے شماریات شائع کئے جا سکتے ہیں کہ جن سے رجسٹر یشن ہو ئی ہوتی ہے
نتائج کا اعلان ضروری اقدامات کے بعد 7 دن کے اندر اندر کیا جائے گا
- 5.2. منتظمین یہ حق رکھتے ہیں کہ وہ کسی بھی دورانیے کا تعین کر سکیں ہر سو شرکاء کے لئے ’ نتائج کے اعلان کے لئے اور ان کی اشاعت کے لئے
- 5.3. منتظمین یہ حق رکھتے ہیں کہ وہ کسی بھی دورانیے کا تعین کر سکیں ہر سو شرکاء کے لئے ’ نتائج کے اعلان کے لئے اور ان کی اشاعت کے لئے
- 5.4. نتائج اور اس کے رپورٹ اس شو کے بارے میں کہ جس میں انعام دیا جا ئے گا
وہ ویب سائٹ اور بذریعہ میڈیا اورٹی وی دی جائے گی۔
6. انعام کی وصولی
6.1. عمومی شرائط
-
- 6.1.1. نتائج کی اشاعت کے بعد فاتح منتظمین سے رابطہ کر ئے گا اور انعام حاصل کرنے کے حوالے سے وقت اور تاریخ کا تعین کرئے گا۔
- 6.1.2. فاتح کا تعین ہوجائے تو منتظم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ یہ اکاؤنٹ واقعی ہی مقابلے کی تمام شرائط پو ری کرتا ہے اور شق نمبر 2.1 اور 2.3 عین مطابق ہے۔ اگر اس صورت میں کہ کچھ معلومات ردست نہیں ہیں تو کسٹمر تو اس بات کا حق نہیں ہے کہ وہ مقابلہ میں حصہ لے سکے۔اور یہ انعام درست تصور نہیں کیا جا ئے گا۔
- 6.1.3. انعام حاصل کر نے کے لئے اگر مطلوبہ دستاویزات مکمل نہیں ہو تیں یعنی (شناختی کا رڈ’وغیرہ) تو منتظم کے پا س یہ اختیا ر ہے کہ وہ انعام کو روک سکتا ہے
6.2. اہم انعام لوٹس کی وصولی
-
- 6.2.1. یہ انعام ہو سکتا ہے کہ کمپنی کے مرکزی دفتر کیلنکارڈ یا ماسکو سے دیا جائے
- 6.2.2. انعام صرف اسی صورت فاتح کے حوالے کیا جائے گا کہ جب اس کے شناخت مکمل ہو جاتی ہے اورتحریری یہ بات دیتا ہے کہ اس نے انعام وصول کرلیا ہے۔اس کے لئے اسے اپنے کو ائف جمع کروانے ہو نگے اور اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو منتظم یہ حق رکھتا ہے کہ اسے انعام نہ دے
- 6.2.3. اگر کسی وجہ سے فاتح انعام حاصل کرنے نہیں آسکتا تو اس صورت میں وہ کسی اور فرد کو انعام کی وصولی کا اختیار دے سکتاہے۔
- 6.2.4. حکومتی ٹیکس ادا کرنا دفتر سے فاتح کے ذمہ ہے۔
- 6.2.5. حکومتی ٹیکس ادا کرنا دفتر سے فاتح کے ذمہ ہے۔البتہ گاڑی کی دفتر سے اس کے گھر تک فراہمی کمپنی کے ذمہ ہے
- 6.2.6. اگر کسی صورت میں فاتح اپنی کار لینے نہیں آسکتا تو کمپنی اس کے اکاؤنٹ میں 50000 ڈالر جمع کروا دے گی۔جو کہ انکلوائی نہیں جاسکتی البتہ اس پر حاصل کردہ نفع نکلوایا جا سکتا ہے۔
6.3. قابل قدر انعام کی وصولی
-
- 6.3.1. فاتح کو پی ڈی اے دیا جا ئے گا اور یہ دس انعام ہر فاتح کے لئے ہو نگے۔
- 6.3.2. اس کے لئے اسے اپنی دستاویزات کی سکین کا پی ای میل: tournament@instaforex.com یا فیکس کر نی ہو گی : +7 4012 616265 نتائج کی اشاعت کے 30 دن کے اندر اندر بھیجنی ہو گی
- 6.3.3. انعام بذریعہ ڈاک اس کے پتہ پر بھیجے جائیں گے
7. آخری شرائط
-
- 7.1.منتظمین تمام حفاظتی اقدامات کرسکتے ہیں تا کہ کو ئی غیر قانونی حرکت نہ ہو سکے اور اس بات کی مجاز نہیں کسی کو اس حو الے سے کو ئی معلومات دے۔
- 7.2. اس مقابلہ میں شرکت کا انحصار اس بات پر ہے کہ جس پر اس نے دستخط کئے گئے ہیں۔
- انٹرویو جو کہ ریڈیو ٹی وی اور میڈیا پر ہو تا ہے
- تصویر کا استعمال مارکیٹنگ مقصد کے لئے
- مارکیٹنگ بغیر کسی اضافی قیمت کے ہو تی ہے
;
- منتظم تمام نشریاتی حقوق محفوظ رکھتی ہے
- 7.3. اگر کوئی مسئلہ یا کو ئی اختلاف ہو تا ہے تو وہ منتظمین کے سامنے پیش کیا جائے گا
- 7.4. کمپنی کی شراکت اس بات کی ضامن ہے کہ تمام معاملات شفاف نوعیت کے ہو تے ہیں
- 7.5. اگر کو ئی فاتح ان ضوابط کو ماننے سے انکار کرتا ہے تو اس کا مطلب اس کے انعام کی منسوحی ہے
8. Language
-
- 8.1. The language of the present rules is English.
- 8.2. For the Participant convenience, the Organizer can provide the rules in a language different from English. The translated version of the rules is of a merely informative character.
- 8.3. In case of variant readings of a translated version and the rules in English, the rules in English are considered as a prior reference standard.
Contest home page